ہم نے وہ کام بھی کیے جنہیں لوگ ناممکن کہتے تھے، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے وہ کام بھی کیے جنہیں لوگ ناممکن کہتے تھے، 4 سال میں 11 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگا کر دکھائےجبکہ 67 سالوں میں صرف 18 ہزار میگاواٹ بجلی لگی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے