(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 16 ماہ کی اتحادی حکومت میں اپنی سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا اگر اس وقت ہم نے ریاست کو نہ بچایا ہوتا تو پھر حالات ایسے نہ ہوتے۔ اللہ کے فضل سے وہ مرحلہ گزر گیا اور پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا۔
Short Link
Copied
paksahafat پاک صحافت