ہم نے ریاست کے لیئے اپنی سیاست کو قربان کیا، عطاء تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ کل 4 مارچ 2025 کو مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کو 1سال مکمل ہوجائے گا۔ بہت سارے لوگ شرطیں لگائے بیٹھے تھے کہ ان سے ملک نہیں سنبھلے گا ملک ڈیفالٹ کے دہانے تھا پاکستان کیخلاف آئی ایم ایف کو خط لکھے گئے لیکن ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے