‏ہم نہتے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیز مریم نواز نے کہا کہ ہم نہتے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور انہیں یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے سارے مسلمان بہن بھائی خصوصاً پاکستانی مصیبت کی اس گھڑی میں آپکے ساتھ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے