ہم مہنگائی کم کرنے میں کامیاب ہوئے، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں ایک سنگدل حکمران آیا جس نے کہا کہ مہنگائی سے میرا کوئی کوئی سروکار نہیں اگر چیزیں مہنگی ہورہی ہیں تو میں کیا کروں۔ الحمدللہ ہم عوام کی نمائندہ حکومتیں ہیں اور ہم مہنگائی کم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے