ہم مل کر چیلنجز کا مقابلہ کریں گے اور پاکستان کی تقدیر بدلیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم مل کر چیلنجز کا مقابلہ کریں گے اور پاکستان کی تقدیر بدلیں گے میں بلا خوف و تردید یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جہاں پر ہمیں معیشت کو درست کرنا ہے اسے مستحکم کرنا ہے وہیں نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کیلیے تمام وسائل اپ کے قدموں میں نچھاور کروں تو وہ کم نہیں ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے