ہم اگلا الیکشن اپنی کارکردگی کی بنیاد پہ لڑنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اگلا الیکشن اپنی کارکردگی کی بنیاد پہ لڑنا چاہتے ہیں اس شہر کو امن نوازشریف نے دیا اور اس وقت امن دیا جب ہمارا ایک بھی ممبر کراچی سے نہیں تھا 2013 کے بعد کا کراچی ایک مختلف کراچی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے