ہم اقتدار میں آئے تو قابل نوجوانوں کو ہنر سکھائیں گے، بلاول

بلاول بھٹو

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لئے دھکے کھا رہے ہیں، ہم اقتدار میں آئے تو ایسے قابل نوجوانوں کو ہنر سکھائیں گے تاکہ وہ آگے بڑھ کر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے