لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ کس طرح ہم نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہے ہمیں ڈبل اسپیڈ سے دوڑنا ہوگا ہمیں کشکول ہمیشہ کیلئے توڑ کر اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا۔ پاکستان سے بیروزگاری غربت کا خاتمہ کرکے باوقار قوم بننا ہوگا۔ اپنے ہمسایوں اور دنیا کیساتھ تعلقات استوار کرنا ہونگے ورنہ ہم ترقی نہیں کرسکتے۔
Short Link
Copied