ہمیں اس بات کا افسوس کرنا چاہیے کہ ہم کیوں دنیا کے پست ترین ممالک میں شامل ہیں، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک بہت پیچھے چلا گیا ہے اللہ تعالیٰ اس ملک کی حفاظت فرمائے اور پاکستان اور اسکے لوگ خوشحال ہوں۔دنیا بہت آگے چلی گئی ہے۔ ہمیں اس بات کا افسوس کرنا چاہیے کہ ہم کیوں دنیا کے پست ترین ممالک میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے