اسلام آباد (پاک صحافت) باب دوستی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشکلات آتی رہتی ہیں آج بھی ہم مشکل دور سے گزر رہے ہیں میرا ایمان ہے اگر ہم ملکر دن رات محنت کرینگے مشکلات کا سامنا کرینگے اور مجھ سمیت تمام اشرافیہ سچے دل سے قربانی اور ایثار کا مظاہرہ کرے گی تو ضرور یہ کشتی کنارے سے لگے گی۔
Short Link
Copied