ہمارے ملک میں الیکشن سے پہلے ایک لسٹ بنتی ہے کہ یہ الیکشن جیتے گا اور یہ ہارے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ‏سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں الیکشن سے پہلے ایک لسٹ بنتی ہے کہ یہ الیکشن جیتے گا اور یہ الیکشن ہارے گا ، قاسم سوری 55 ہزار ووٹ سے ہار گیا لیکن وہ کل تک ممبر قومی اسمبلی تھا اور سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو اسٹے آرڈر دیا ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے