ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد نے پاکستان کے نوجوانوں کیلیے اس ملک میں معیشت کو مضبوط کیا، عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی، ملک بھر میں امن بحال کیا، سی پیک کے ذریعے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے