ہمارے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز کا کہنا ہے کہ ہمارے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری ہیں۔ نو مارچ کو یہ فیصلہ ہوجائیگا کہ ہمیں عوام نے دو تہائی اکثریت دی ہے۔ سب سے درخواست ہے کہ اس مقصد کو مل کر کامیاب کروائیں اور آصف زرداری کو کامیابی سے ہمکنار کروائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے