ہماری پوری کوشش ہے کہ آئینی ترمیم کو اتفاق رائے سے منظور کروایا جائے، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ آئینی ترمیم کو اتفاق رائے سے منظور کروایا جائے۔ الحمدللہ نمبرز ہمارے پورے ہیں اس طرح کی ترامیم روزانہ نہیں ہوتیں اس لیے ہم چاہتے ہیں یہ سب اتفاق رائے سے ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے