لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست پی ٹی آئی کے ارد گرد نہیں پنجاب کے عوام کے ارد گرد گھومتی ہے۔ ہماری سیاست یہ ہے کہ غریب آدمی کو روٹی کیسے سستی ملے ہماری سیاست یہ ہے غریب مریضوں کو گھر پہ مفت دوائیاں کیسے ملنی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ترجیح پنجاب کی عوام کے مسائل کا حل ہے۔
Short Link
Copied