ہماری حکومت کے 100 دن پورے ہوچکے اور کل مزید پیٹرول سستا ہوا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت)   وزیراعظم محمدشہبازشریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ہماری حکومت کو 100 دن پورے ہوچکے ہیں اور کل پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے ساڑھے 10 روپے فی لٹر عوام کو فائدہ پہنچا یے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے