گڈ ٹو سی یو کہنے والے عدالتی نظام کو تبدیل ہونا چاہیے، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مجرموں کو دیکھ کر گڈ ٹو سی یو کہنے والے عدالتی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے