لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بہت دکھ ہوا، اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند کرے، شہید کا بہت بڑا مقام ہے۔
Short Link
Copied