گوادر انٹرنیشنل ہوائی اڈہ مستقبل کی امید اور ترقی کا نشان ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گوادر ایئرپورٹ سے متعلق اپنے خطاب میں کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل میں تمام لوگوں نے مثالی پیشہ ورانہ رویے اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی محنت نے نہ صرف ایک ہوائی اڈہ بنایا بلکہ مستقبل کی امید اور ترقی کا نشان بھی تعمیر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے