کیا ہم غلام ہیں کہنے والوں کو قدرت نے بےنقاب کر دیا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ایک نظام ہے۔ ہر وہ چیز جو عمران خان صاحب کہتے تھے آدھی سے زیادہ چیزوں پر اقتدار میں آکر وہ یوٹرن لے چکے تھے۔ وہ شخص اور اسکی جماعت جس نے پوری قوم کو یہ سودا بیچا کہ کیا ہم غلام ہیں آج وہ نومنتخب امریکی صدر کے دروازے پہ سجدہ ریز ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے