کیا اداروں کو علم نہیں تھا کہ ثاقب نثار کا فیصلہ ملک برباد کردے گا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف
(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏عمران خان کو صادق و امین قرار دینے والا ثاقب نثار جب فیصلہ دے رہا تھا تب انٹیلیجنس اداروں کے علم میں نہیں تھا کہ یہ نوازشریف کی دشمنی میں ملک برباد کردینگے؟ کیا ملک کو برباد کرنے کے بعد بھی ترازو کے وہ پلڑے برابر ہوگئے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے