کھیل داس کوہستانی نے پی ٹی آئی کو سب سے بڑا مافیا قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کھیل داس کوہستانی نے پی ٹی آئی کو سب سے بڑا مافیا قرار دے دیا۔

لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مافیا مافیا بولتے بولتے خود سب سے بڑے مافیا بن گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے