کوئی مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں امید کرتی ہوں کہ انشاءاللہ 5 سال بعد جو پنجاب ہم چھوڑ کر جائیں گے اس میں بھی ایک مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے