کمیٹی اتفاق رائے سے 3 سینئر ترین ججز میں سے ایک چیف جسٹس کا نام تجویز کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 12 رکنی کمیٹی جس میں سب کو نمائندگی حاصل ہوگی وہ کمیٹی اتفاق رائے سے 3 سینئر ترین ججز میں سے ایک چیف جسٹس کا نام تجویز کرے گی اور وہ سمری وزیراعظم صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز ایک سال کے دوران 80 عوامی منصوبے شروع کر چکی ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے