(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام آئینی معاملات کو آگے بڑھایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی سیاسی جماعت ہو یا کوئی فرد ہو وہ آئین توڑنے کا نہ سوچے تاکہ کوئی ممنوعہ فارن فنڈنگ لینے کا نہ سوچے کوئی دہشتگردوں سے ملاپ کرکے پاکستان پہ حملہ کرنے کا نہ سوچے۔
Short Link
Copied
paksahafat پاک صحافت