لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک اور مذہب کی بے حرمتی کی آجکل بہت شکایات آرہی ہیں اس معاملے میں بھی ہمیں سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے۔ جب ایسا واقعہ ہوجاتا ہے تو اسکی تفصیل میں جائے بغیر کہ کون کتنا مجرم ہے تو اچانک گلی میں جمع ہو کر جلاؤ گھیراؤ قتل و غارت شروع کردی جاتی ہے.
Short Link
Copied