کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کا آغاز ہوچکا ہے صوبوں کو کہیں بھی وفاق کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو فی الفور مدد فراہم کی جانی چاہیے۔ محرم الحرام میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی کوجب بھی احتجاج کا موقع ملا انہوں نے اداروں کو نشانہ بنایا، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پرامن سیاسی جمہوری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے