کسان پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسان پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ پاکستان کے کسان پاکستان کی معیشت میں اپنی محنت کے ساتھ زمین کا سینہ چیر کے، غلہ اور اناج پیدا کرکے عوام کو خوراک مہیا کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے