کسان مارچ میں شامل ہو کر نااہل حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں، بلاول کی کارکنان کو ہدایت

کراچی (پاک صحافت) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ سے متعلق اہم پیغام جاری کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ مارچ میں شامل ہو کر نااہل حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے