کراچی کے 25 ٹاؤنز سے 68 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں، میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور ایم ڈی سالڈ ویسٹ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں آلائشیں اٹھانے کا کام جاری ہے، کراچی کے 25 ٹاؤنز سے 68 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں، عید قربان کے تینوں روز یہ آپریشن مکمل کرنے کے بعد کلیکشن پوائنٹس پر چونا، کلورین اور اسکے بعد گلاب کے عرق کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے