کراچی کو اس کا حق ملنا چاہیے، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحفات) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں کسی کے اوپر الزام تراشی کرنے نہیں آیا مگر کہنا یہ چاہتا ہوں کہ کراچی کو اس کا حق ملنا چاہیے اور اس کے لیے جتنے بھی اسٹیک ہولڈرز ہیں مل کر کام کرینگے تو نہ صرف شہر قائد بلکہ پورے پاکستان کو عظیم بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے