لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تمہاری سیاست اب ایک زندہ لاش ہے۔ پہلے نوازشریف نے تمہاری حکومت ختم کی ان نوازشریف ان شاء اللہ تمہاری سیاست ختم کرے گا۔ ڈی چوک جہاں سے تم نے جنم لیا تھا اسی ڈی چوک میں تمہاری سیاست ختم ہونے جارہی ہے۔
Short Link
Copied