چین کی پاکستان کے ساتھ دوستی لازوال دوستی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ چین کی پاکستان کے ساتھ دوستی لازوال دوستی ہے روز اول سے ہم ایک دوسرے پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔چین پاکستان کا ایسا دوست ملک ہے جس کی اس دنیا میں دوسری نظیر ملنا مشکل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے