چین نے نوازشریف پہ اعتماد کرکے سی پیک کے ذریعےجو منصوبے لگائے پچھلی حکومت نے وہ تمام منصوبےختم کردیئے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبازشریف نے سبزوار اسپورٹس کمپلیکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی لیڈرشپ میں پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوا سڑکوں کا جال بچھا چین نے نوازشریف پہ اعتماد کرکے سی پیک کے ذریعے جو منصوبے لگائے پچھلی حکومت نے وہ تمام منصوبے ختم کردیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے