چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر معاون خصوصی ملک احمد خان کا سخت ردعمل

ملک احمد خان

(پاک صحافت) معاون خصوصی ملک احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏رافیعہ طارق صاحبہ اگر یہ دعویٰ کررہی ہیں کہ وہ اپنے تعلق کی بنا پر ان ججز اور عدالتوں سے مقدمات میں فیصلے لینے میں اثر انداز ہوسکتی ہیں تو یہ بہت خطرناک بات ہے میری درخواست ہوگی کہ ایف آئی اے اس بات کی تحقیقات کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے