چیئرمین نیب کو عمران خان کنٹرول کرتا تھا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب کو عمران خان کنٹرول کرتے تھے۔ اور ان پر کیس بنانے میں بھی عمران خان کا کردار تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے