ویڈیوزچوروں نے اپنی ہی چوری کی رپورٹ کو مسترد کردیا، شاہد خاقان عباسی اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت کو چور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوروں نے اپنی ہی چوری کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ Short Link Copied