‏پی ڈی ایم حکومت ڈیفالٹ سے نا بچاتی تو آج پٹرول 1000 روپے لیٹر ہوتا، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پی ڈی ایم کی حکومت ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول 1000 روپے لیٹر ہوتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے