(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف والے کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ ہم ایسے نوجوان ملے ہیں جو خودکش حملے کیلیے تیار ہیں۔ اب اس میں کسی شک و شبے کی گنائش رہ گئی ہے کہ یہ ایک سیاسی نہیں عسکری جماعت ہے جو پاکستان کی تباہی اور بربادی کا ایجنڈا لیکر بیرونی قوتوں کے ایماء پر لانچ ہوئے ہیں۔