پی ٹی آئی کے لیئے آئین و قانون نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی ضروری ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جو میچ میں اپنی باری لیکر وکٹیں اٹھاکر بھاگ جاتے ہیں شاید عمران خان نے بھی بچپن ہی سے سیکھ لیا تھا جب اپنی باری ختم ہو تو وکٹیں اٹھا کر بھاگ جاؤ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے