‏پی ٹی آئی کے دور میں جو نقصان ہوا اس کی ایک مثال PIA پر پابندی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏پی ٹی آئی کے دور میں جو نقصان ہوا اس کی ایک مثال PIA پر پابندی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو 67 ارب روپے سالانہ کا نقصان ہو رہا ہے ابھی تو ایک لمبی فہرست ہے اب تو 23 کروڑ عوام کے ساتھ اداروں میں بیٹھے لوگ بھی مان رہے ہیں کہ نوازشریف ملک کو بھنور سے نکال سکتا ہے اسکے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے