لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹریک ریکارڈ دیکھیں جب بھی سڑک پہ نکلتے ہیں جلا دو مار دو گرا دو، انکی پوری سیاست نفرت سے عبارت ہے۔خیبرپختونخوا بھی ہمارا صوبہ ہے وہاں کے لوگ بھی ہمارے اپنے ہیں لیکن یہ لوگوں کو لڑوا رہے ہیں۔
Short Link
Copied