پی ٹی آئی کی ایک ہی سوچ ہے اور وہ صرف انتشار ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انتشار، اوئے توئے، نفرت، دوسروں کی پگڑیاں اچھالنے اور دھرنوں کی سیاست کا آغاز 2014 میں ہوا۔ اس سے پہلے پاکستان میں ایسی سیاست کا کوئی وجود نہیں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے