پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، مضبوط وکٹ گرگئی

‏راولپنڈی (پاک صحافت) ضلع راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی ایک اور مضبوط وکٹ گر گئی۔ تحصیل گوجرخان سے سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری عظیم بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے