اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مختلف معاملات ایسے ہیں جن میں ایسے فیصلے دیئے جاتے ہیں جہاں درخواست گزار نے وہ ریلیف مانگا ہی نہیں جو انہیں دے دیا گیا ہو ، نہ وہ درخواست گزار عدالت کے سامنے موجود ہے وہ خود کہہ رہے ہیں ہم سنی اتحاد کے ممبر ہیں جبکہ کورٹ کہہ رہی ہے نہیں آپ تحریک انصاف کے ممبر ہو۔
Short Link
Copied