(پاک صحافت) ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ سائفر جن کا جعلی تھا انکے 35 پنکچر بھی جعلی تھے یورپی یونین کا خط جعلی تھا نکاح نامہ اور طلاق نامہ دونوں جعلی تھے گھڑی کی رسیدیں جعلی تھیں بنی گالہ کا این او سی جعلی تھا تو انکے فارم 45 کیسے اصلی ہوسکتے ہیں۔