لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کی دو دہشتگرد بہنیں جنہیں مظلومہ اور معصومہ بناکر کورٹ پیش کیا جاتا ہے ان میں ایک نے بھی وہ جعلی وڈیو ٹویٹ کی لیکن جب میں نے اسکو کہا بی بی اب بھاگنا نہیں تو اس نے اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کردیا لیکن اسکے سکرین شاٹس موجود ہیں۔
Short Link
Copied