پی ٹی آئی پروپیگنڈا کی مشین ہے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ اس وقت حالات بہتر سمت کی جانب گامزن ہیں ایک سال کے بہتر فیصلوں کی بدولت اثرات سامنے آرہے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے پی ٹی آئی پروپیگنڈا مشین ہے اس نے ہمیشہ قوم کو جھوٹ دکھایا ہے اور گمراہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے