پی ٹی آئی پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ بن رہی ہے، دانیال چوہدری

دانیال چوہدری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ایس سی او کانفرنس کی میزبانی کرنے جارہا ہے دنیا کے رہنما تشریف لارہے ہیں اور یہ اس دن احتجاج کی کال دے رہے ہیں۔ 2014 میں بھی انہی کے احتجاج کی بدولت چائنہ کے صدر کا دور تاخیر کا شکار ہوا تھا آج پھر یہ لوگ پاکستان کی ترقی کے راستے رکاوٹ بن رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے